کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اوراخلاقی معاونت جاری رکھیں گے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیرہماری خارجہ پالیسی کااہم ستون ہےہم کشمیریوں کی سیاسی،سفارتی اوراخلاقی معاونت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت کشمیرسیل کاپانچواں اجلاس...

کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اوراخلاقی معاونت جاری رکھیں گے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیرہماری خارجہ پالیسی کااہم ستون ہےہم کشمیریوں کی سیاسی،سفارتی اوراخلاقی معاونت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت کشمیرسیل کاپانچواں اجلاس ہوا میں مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پراجاگرکرنےکیلئےاب تک کی کاوشوں کاجائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر […]

The post کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اوراخلاقی معاونت جاری رکھیں گے، وزیرخارجہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.